وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے سابقہ اوقات کار بحال کر دیئے

وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے سابقہ اوقات کار بحال کر دیئے

  

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے سابقہ اوقات کار بحال کر دیے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے اوقات کار کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر صبح 9 بجے تا شام 5 بجے تک کھلیں گے،نئے اوقات کار کا اطلاق 3 اگست سے ہو گا۔

وفاقی حکومت

مزید :

صفحہ آخر -