ترکی مقبوضہ کشمیر میں حریت پسندوں کی مدد کر رہا ہے: بھارتی میڈیا

    ترکی مقبوضہ کشمیر میں حریت پسندوں کی مدد کر رہا ہے: بھارتی میڈیا

  

نئی دہلی (مانیٹرنگڈیسک) بھارت، پاکستان اور ترکی کے بھائی چارے سے خوفزدہ ہو گیا، اقوام متحدہ نے دہشت گردوں کی نشاندہی کی تو الزام ترکی پر لگاتے ہوئے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ انقرہ مقبوضہ کشمیر میں حریت پسندوں کی مدد کر رہا ہے۔اقوام متحدہ کی طرف سے دہشتگردوں کی نشاندہی کے بعد بھارتی میڈیا نے بے بنیاد الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ کیرالہ میں دہشت گردوں کو ترکی سپورٹ کرتا ہے۔ طیب اروان جنوبی ایشیاء میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا ناچاہتے ہیں۔بوکھلاہٹ کے شکار بھارتی میڈیا نے الزام لگایا کہ ترکی کشمیری حریت پسندوں کی مدد کر رہا ہے۔

بھارتی میڈیا

مزید :

صفحہ آخر -