سعودی ٹیلی فون کمپنی نے عرفات مزدلفہ، منیٰ میں جی فائیو کی کوریج بڑھا دی

سعودی ٹیلی فون کمپنی نے عرفات مزدلفہ، منیٰ میں جی فائیو کی کوریج بڑھا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سعودی ٹیلی فون کمپنی۔ ایس ٹی سی نے حج 2020ء کے خوش قسمت حجاج کے لئے عرفات، مزدلفہ، منیٰ میں جی فائیو کی کوریج 100فیصد تک بڑھا دی۔ تمام حجاج کرام حج موسم میں جی فائیو سے استفادہ کر رہے ہیں۔ جی فور نیٹ ورک میں بھی 88فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ باہمی رابطوں کے لیے حجاج کرام کو نئے ڈیجیٹل فارمولے بھی فراہم کئے گئے ہیں۔
کوریج

مزید :

صفحہ آخر -