رواں برس کوئی بھی پاکستانی حج کی سعادت حاصل نہیں کر سکا

      رواں برس کوئی بھی پاکستانی حج کی سعادت حاصل نہیں کر سکا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) محدود حج 2020ء امت مسلمہ کے لیے کرونا کی وجہ سے منفرد اور تاریخی اہمیت ہونے کے ساتھ ساتھ اہل پاکستان کے لیے بھی انفرادیت کا حامل ہے۔ حج 2020ء میں کسی بھی پاکستانی کو حج کی سعادت حاصل نہیں ہوئی۔

حج کی سعادت

مزید :

صفحہ آخر -