سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی
اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات معطل کیا گیا جبکہ انسداد دہشت گردی (ترمیمی)بل 2020اور اقوام متحدہ(سلامتی کونسل))(ترمیمی)بل 2020کی منظوری دی گئی جبکہ ارکان نے عوامی اہمیت کے معاملات پر بھی اظہار خیال کیا۔
سینیٹ