سول مقدمات کو نمٹانے کیلئے ڈیوٹی ججوں کو فیصلہ کرنے کا اختیار

سول مقدمات کو نمٹانے کیلئے ڈیوٹی ججوں کو فیصلہ کرنے کا اختیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سیشن جج لاہور نے سول مقدمات کو نمٹانے کے لئے ڈیوٹی ججوں کو فیصلہ کرنے کا اختیار دے دیا ہے فوری نوعیت کے مقدمات کی درخواستوں پر فوری ڈیوٹی سول جج فیصلہ کریں،اس سلسلے میں تمام ججوں کو مراسلہ بھی جاری کردیا گیاہے،سیشن جج نے 9 سینئر ڈیوٹی ججز کی اس ضمن میں ڈیوٹیاں لگا ئی ہیں جن ججوں کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے ان میں سول جج عثمان سرور،محمد کاشف،محمد طارق خاں،محمد آصف،طلعت محمود،زاہد عباس سمیت دیگر ججزشامل ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -