اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات نے چند مقامات پر موسلادھار بارش کی پیشگوئی کردی ۔

محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ شمال مشرقی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان کے علاقوں میں بارش کاامکان ہے جبکہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورمرطوب رہے گاجبکہ کراچی،ٹھٹھہ،میرپورخاص میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے،با رکھان، زیارت،موسیٰ خیل، قلات ، خضداراور گردونواح میں بارش کاامکان ہے۔

مزید :

ماحولیات -علاقائی -اسلام آباد -