کوئٹہ،رواں سال میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

کوئٹہ،رواں سال میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا
کوئٹہ،رواں سال میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں رواں سال میں کانگوائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق فونکل پرسن فاطمہ جناح ہسپتال ڈاکٹر صادق نے کہاہے کہ پشتون آباد کے رہائشی 50 سالہ شخص میں کانگو کی تشخیص ہوئی ،مریض کا پیشہ گلہ بانی ہے،اسے شدید بخاراورناک سے خون آنے کی شکایت تھی۔ فوکل پرسن فاطمہ جناح ہسپتال کاکہنا ہے کہ مریض کو ہسپتال میں داخل کرلیاگیا اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مزید :

علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -