پلوشہ خان نے شیخ رشید کو " مفت" مشورہ دیدیا

پلوشہ خان نے شیخ رشید کو " مفت" مشورہ دیدیا
پلوشہ خان نے شیخ رشید کو

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ شیخ رشید سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ 

سندھ میں لگے لاک ڈاؤن پر وفاقی وزرا کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی  عوام کی صحت کا تحفظ کر رہی ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں اور اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں۔ شیخ رشید کی نالائقی کی وجہ سے اسلام آباد غیر محفوظ ہو گیا ہے۔

مزید :

قومی -