قصور کے نواحی علاقے میں بہن کو قتل کرنے والا سگا بھائی گرفتار

قصور کے نواحی علاقے میں بہن کو قتل کرنے والا سگا بھائی گرفتار
قصور کے نواحی علاقے میں بہن کو قتل کرنے والا سگا بھائی گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چونیاں میں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار کرلیا گیا۔چونیاں میں بھائی نے اپنی 18 سالہ بہن کو قتل کردیا، پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی، جسے بھائی نے قتل کردیا، لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔