دبئی :برقی تاریں چوری کرنے پر پاکستانی محنت کش کو ایک سال قید کی سزا

دبئی :برقی تاریں چوری کرنے پر پاکستانی محنت کش کو ایک سال قید کی سزا

 دبئی( آن لائن ) دبئی کی ایک عدالت نے شہر کے علاقے جبل علی میں ایک ویئر ہاﺅس سے بارہ ہزار درہم مالیت کی بجلی کی تاریں چرانے پر پاکستانی محنت کش کو ایک سال قید کی سزا سنا دی ۔ دبئی کی ایک فوجداری عدالت نے سکیورٹی گارڈ کو باندھ کر ویئر ہاﺅس سے بارہ ہزار درہم مالیت کی بجلی کی تاریں چوری کرنے کے الزام میں ثابت ہونے پر ایک سال کیلئے جیل بھیج دیا ۔

مزید : عالمی منظر


loading...