پانچ سال میں 8لاکھ سے زائد افراد کو روزگار کے لیےبیرون ملک بھیجا گیا

پانچ سال میں 8لاکھ سے زائد افراد کو روزگار کے لیےبیرون ملک بھیجا گیا

                              اسلام آباد(اے پی پی) گزشتہ پانچ سال کے دوران 8 لاکھ سے زائد افراد کو روزگار کے سلسلے میں بیرون ملک بھیجا گیا ہے۔ سمندر پار پاکستانیوں کی وزارت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ سال کے دوران سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے 8 لاکھ 64 ہزار 385 پاکستانیوں کو سمندر پار روزگار کےلئے بھیجا گیاہے۔ سمندر پار پاکستانی ملک میں قیمتی زرمبادلہ کے حصول کا بڑا ذریعہ ہیں اور ان کی جانب سے کی جانے والی ترسیلات زر میں ہر سال قابل قدر اضافہ ہورہا ہے۔

مزید : کامرس


loading...