عافیہ صد یقی کیلئے حکمرانوں نے آج تک کو ئی ٹھو س قدم نہیں اُٹھایا ،فضہ ذ یشان

عافیہ صد یقی کیلئے حکمرانوں نے آج تک کو ئی ٹھو س قدم نہیں اُٹھایا ،فضہ ذ یشان


لاہور (وقائع نگار ) پاکستان تحر یک انصاف کی سینئر رہنما و نائب صدر علامہ اقبال ٹاون فضہ ذ یشان نے کہا ہے پاکستان کی بیٹی عافیہ صد یقی کو غیر ملکی آقاؤں کی قید میں کئی بر س گزر گئے ہیں مگر بد قسمتی سے بے حس حکمرانوں نے آج تک کو ئی ٹھو س قدم نہیں اُٹھایا جبکہ کئی حکومتیں گزر بھی گئی ہیں انہوں نے کہا کہ اگر امر یکی غنڈوں سے حقیقی طور پر بات کی جا تی تو یہ دن نہ دیکھنے پڑ تے پوری قوم عافیہ صدیقی کے گھر والوں کے غم میں برابر کی شر یک ہے اور حکومت وقت کو شرم آنے چاہیے کہ پاکستان کی بیٹی جس ازیت میں ہے وہ اپنے گھروں میں ایک بار ضرور دیکھ لیں تو شاید اُن کے دل میں کوئی درد پیدا ہو جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...