پنجاب ڈیف ایسوسی ایشن کے صدر ثناءاللہ شاکر کی خواجہ احمد حسان سے ملاقات

پنجاب ڈیف ایسوسی ایشن کے صدر ثناءاللہ شاکر کی خواجہ احمد حسان سے ملاقات

لاہور(پر) پنجاب ڈیف ایسوسی ایشن کے صدر ثناءاللہ شاکر نے گزشتہ روز ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں مشیر وزیراعلیٰ ووائس چیئرمین پنجاب میٹروبس سسٹم اتھارٹی خواجہ احمد حسان سے ملاقات کی ثناءاللہ شاکر نے معذور افراد کو میٹروبس سسٹم میں مفت سفری کارڈ کا اجراءکروانے کے حوالے سے بات چیت کی خواجہ احمد حسان نے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...