یکم اپریل سے روزانہ سی این جی سٹیشن کھلیں گے

یکم اپریل سے روزانہ سی این جی سٹیشن کھلیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن)پنجاب میں روزانہ 6 گھنٹے سی این جی کی فراہمی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے حکومتی خبروں پر عوام نے میڈیا سے رابطہ کر کے کہا ہے کہ کہیں یہ اقدامات ”اپریل فول“ تو نہیں ہیں۔اخبارات کو آنے والی ٹیلی فون کالز میں پوچھا گیا ہے کہ حکومت نے یکم اپریل کو جس طرح سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی بارے یقین دہانی کرائی ہے کیا وہ اپریل فول تو ثابت نہیں ہوں گی

مزید :

علاقائی -