امریکی حکومت کا پاکستان میں تعلیم سے آگاہی بارے مزید پروگرام چلانے کا فیصلہ

امریکی حکومت کا پاکستان میں تعلیم سے آگاہی بارے مزید پروگرام چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)امریکی حکومت نے پاکستان میں سکول نہ جانے والے طلباءاور طالبات کو تعلیم سے آگاہی بارے مزید پروگرام چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پروگرام حکومت پاکستان اور صوبائی حکومت کی معاونت سے شروع کئے جائیں گے۔ابتداءمیں یہ پروگرام سندھ میں شروع کئے جائیں گے ۔بعد ازاں اس کا دائرہ وسیع کر دیا جائیگا ۔اس کام کے لئے ایک الگ سے امداد کی رقم بھی مختص کی جائے گی ۔

 مزید پروگرام

مزید : علاقائی


loading...