برطانوی شہری نے بیماری سے چھٹکارے کیلئے اپنا ہاتھ خود کاٹ ڈالا

برطانوی شہری نے بیماری سے چھٹکارے کیلئے اپنا ہاتھ خود کاٹ ڈالا
برطانوی شہری نے بیماری سے چھٹکارے کیلئے اپنا ہاتھ خود کاٹ ڈالا
کیپشن: pic

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ کے ایک شخص نے جس کاکار حادثہ میں ایک ہاتھ بری طرح مجروح ہوا تھا نے ڈاکٹروں کی طرف سے مناسب علاج معالجہ نہ کرنے پر اپنا ہاتھ خود کی کاٹ ڈالا اس مقصد کیلئے اس نے اپنے گھر میں ایک کلہاڑی کو لکڑی کیساتھ اس طرح باندھ دیا کہ اس کی ایک ڈور کھینچنے سے کلہاڑی نیچے آ گرتی تیار کر لی اور اپنا ہاتھ رکھ کر ڈور کو کھینچا اور کلہاڑی نے اسکا ہاتھ بازو سے جدا کر دیا ۔

مزید :

صفحہ آخر -