سبزہ زار پولیس نے ٹی ٹونئٹی میچوں پر جواءکروانے والے9 جواریوں کو گرفتا رکرلیا

سبزہ زار پولیس نے ٹی ٹونئٹی میچوں پر جواءکروانے والے9 جواریوں کو گرفتا ...

لاہور ( کرائم سیل) سبزہ زار پولیس نے ٹی ٹونئٹی میچوں پر جواءکروانے والے نو جواریوں کو گرفتا رکرلیا ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں روپے کی نقدی،ایل سی ڈی اور ٹی برآمد ،بتایاگیا ہے کہ ایس ایچ او سبزہ زار میاں لیاقت کو مخبر خاص نے اطلاع دی کہ الحافظ ٹاﺅن میں اقبال نامی شخص ٹی ٹوئنٹی میچوں اور ریسوں پر جوا کرواتا ہے جس پر ایس ایچ او نے نفری کے ہمراہ چھاپہ مارکر نو جواریے کو گرفتار کرلیا ہے ملزمان کے قبضہ سے پچاس ہزار روپے کی نقدی، دو لیپ ٹاپ، ایل سی ڈی اور دو ٹی وی برآمد کرلیے پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...