پرویزمشرف اور اکرم شیخ کا مسکراہٹوں کیساتھ مصافحہ

پرویزمشرف اور اکرم شیخ کا مسکراہٹوں کیساتھ مصافحہ
پرویزمشرف اور اکرم شیخ کا مسکراہٹوں کیساتھ مصافحہ

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) غداری کیس کی سماعت کے دوران ملزم پرویز مشرف اور پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے مسکراہٹوں کے تبادلے کے ساتھ مصافحہ کیا۔ پرویزمشرف نے پراسیکیوٹر سے کہاکہ ”گڈلک اکرم شیخ صاحب ‘۔اکرم شیخ نے بھی مسکراتے ہوئے جواب دیاکہ ”جنرل صاحب ، میں متعصب نہیں ہوں “۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...