سابق صدر کو آئندہ حاضری کی ہدایت نہیں ملی : پراسیکیوٹر

سابق صدر کو آئندہ حاضری کی ہدایت نہیں ملی : پراسیکیوٹر
سابق صدر کو آئندہ حاضری کی ہدایت نہیں ملی : پراسیکیوٹر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پراسیکیوشن ٹیم کے رکن سردارعصمت اللہ نے بتایاکہ عدالت کا ماحول بہت خوشگوارتھا، آئندہ پیشی سے متعلق کوئی ہدایت نہیں دی گئی ۔ غداری کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سردار عصمت اللہ نے کہاکہ فرد جرم ملک دشمنی کے بنیاد پر نہیں لگائی گئی ، عدالت کا ماحول بہت خوشگوا ر تھا ، سابق صدر کی پہلی ٹیم کارروائی کو طول دینے کی بھر پور کوشش کی تھی۔ایک سوال کے جواب میں اُن کاکہناتھاکہ ماحول کی خوشگواری پر خوشی تھی ، بیرسٹرفروغ نسیم سلجھے ہوئے ہیں ، پرویزمشرف نے خود فروغ نسیم کو وکیل مقررکیا۔

مزید :

اسلام آباد -