کراچی میں کانسٹیبل کے قتل کے ملزم کو عمر قید کی سزا

کراچی میں کانسٹیبل کے قتل کے ملزم کو عمر قید کی سزا
کراچی میں کانسٹیبل کے قتل کے ملزم کو عمر قید کی سزا

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے قتل کے ملزم شوکت عرف شوکی کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شوکت عرف شوکی کو یہ سزا کانسٹیل جہانگیر منہاس کو قتل کرنے کے الزام میں سزا سنائی گئی ہے۔

مزید : کراچی


loading...