مشرف ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے کل وزارت داخلہ کو درخواست دیں گے

مشرف ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے کل وزارت داخلہ کو درخواست دیں گے
مشرف ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے کل وزارت داخلہ کو درخواست دیں گے

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) سے نام نکالنے کیلئے کل وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرائیں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر یہ درخواست سیکرٹری داخلہ کو جمع کرائیں گے جس میں موقف اختیار کیا جائے گا کہ وہ والدہ کی عیادت کیلئے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں، حکومت ان کا نام ای سی ایل سے نکال کر انہیں بیرون ملک سفر کی اجازت دے۔

مزید : اسلام آباد


loading...