دالیں مزید مہنگی ہوگئیں

دالیں مزید مہنگی ہوگئیں
دالیں مزید مہنگی ہوگئیں

  


لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)دالوں کے نرخ میں چودہ سے پچیس روپے فی کلو گرام اضافہ کردیا گیا ہے ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دال ماش کی قمت میں چودہ روپے جبکہ دال مونک کی قیمت میں پچیس روپے اضافہ کیا گیا ہے جو اب سوا سو روپے فی کلو ہوگئی ہے 

مزید : بزنس


loading...