شہداد پور کے نجی کالج میں دھماکہ، دو افراد زخمی

شہداد پور کے نجی کالج میں دھماکہ، دو افراد زخمی
شہداد پور کے نجی کالج میں دھماکہ، دو افراد زخمی
کیپشن: sangher

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سانگھڑ ( مانیٹرنگ ڈیسک) شہدادپور میں نجی کالج میں دھماکے سے دو ادفراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے کالج کے اکییڈمک بلاک کو نقصان پہنچا ہے ۔

مزید :

سانگھڑ -