سنی لیون پر قینچی چل گئی

سنی لیون پر قینچی چل گئی
سنی لیون پر قینچی چل گئی

  


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالغوں کی فلموں کی ہیروئن سنی لیون کے بھارتی فلم سے کئی ’بولڈسین ‘ حذف کردیے گئے ہیں جس سے سنی لیون کو شدید دھچکا لگا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مناظر سنسر کئے جانے کی پیشگی سن گن پر سنی لیون نے دلبرداشتہ ہو کر اعلان کیا تھا کہ وہ اب صرف’ اداکاری ‘ پر ہی توجہ دے گی تب تک اس کا خیال تھا کہ کچھ نہ کچھ سین بچ جائیں گے اور انہیں دہرانے کے مطالبات کئے جائیں گے لیکن بھارتی سنسر بورڈ نے اکثر سین حذف کرادیے ۔ یہاں یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ ابھی بھی اس فلم میں بولڈ سین موجود ہیں لیکن وہ سین کاٹ دیے گئے ہیں جن پر سنی لیون اپنی مقبولیت میںاضافے کی امید لگائے بیٹھی تھی ۔

مزید : تفریح


loading...