چوکیدار نے مدرسہ بچا لیا: ایس ایس پی ایسٹ

چوکیدار نے مدرسہ بچا لیا: ایس ایس پی ایسٹ
 چوکیدار نے مدرسہ بچا لیا: ایس ایس پی ایسٹ

  


کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) مدرسے کے چوکیدار نے بڑی تباہی بچا لی ۔ ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق دہشت گرد یونیورسٹی روڈ پر مدرسہ جامع ستاریہ میں داخل ہوناچاہتا تھا جسے چوکیدار نے روک لیا اور وہ بم مدرسے کی دیوار کت ساتھ رکھ کر چلا گیا ۔

مزید : کراچی


loading...