پرویز مشرف کی والدہ کی حالت پھر بگڑ گئی
دبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی والدہ زریںبیگم کی حالت پھر بگڑ گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈکٹر ان کا مسلسل معائنہ کر رہے ہیں ۔ وہ سانس کے مرض کے باعث شارجہ کے ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

You are subscribed Successfully