شہر سلطان: آئل ایجنسی میں لگنے والی آگ سے 2مالک اور ڈرائیور دم توڑ گئے

شہر سلطان: آئل ایجنسی میں لگنے والی آگ سے 2مالک اور ڈرائیور دم توڑ گئے
شہر سلطان: آئل ایجنسی میں لگنے والی آگ سے 2مالک اور ڈرائیور دم توڑ گئے

  

مظفر گڑھ (ویب ڈیسک) شہر سلطان سے 4 کلومیٹر کے فاصلے پر ڈومروالا میں واقع آئل ایجنسی میں کچھ دن پہلے لگنے والی آگ کے نتیجے میں 2 ایجنسی مالکان رانا عدنان، رانا سلطان احمد اور ڈرائیور گزشتہ روز نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ ان غیر قانونی ایجنسیوں کے خلاف کسی قسم کی کوئی کارروائی تاحال نہیں کی گئی۔

مزید : مظفرگڑھ