پنجاب حکومت کا شیخوپورہ کے قریب نہر اپر گوگیرہ پر 3.6 میگاواٹ کا پاور پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا شیخوپورہ کے قریب نہر اپر گوگیرہ پر 3.6 میگاواٹ کا پاور پراجیکٹ ...
پنجاب حکومت کا شیخوپورہ کے قریب نہر اپر گوگیرہ پر 3.6 میگاواٹ کا پاور پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ

  

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے شیخوپورہ کے قریب نہر اپرگوگیرہ پر بجلی پیدا کرنے کیلئے 3.6 میگاواٹ پاور پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاور پراجیکٹ مانانوالہ جودھ سنگھ کے قریب لگایا جائے گا جہاں پر محکمہ انرجی پنجاب نے 617 کنال 15 مرلے نجی اراضی ایکوائر کرنے کیلئے بورڈ آف ریونیو پنجاب کو اپنی ڈیمانڈ بھیج دی ہے۔

مزید : شیخوپورہ