دوسرا ٹی ٹونٹی : احمد شہزاد ٹیم کا ساتھ دینے گراونڈ میں واپس آگئے

دوسرا ٹی ٹونٹی : احمد شہزاد ٹیم کا ساتھ دینے گراونڈ میں واپس آگئے
دوسرا ٹی ٹونٹی : احمد شہزاد ٹیم کا ساتھ دینے گراونڈ میں واپس آگئے

  

پورٹ آف سپین(ڈیلی پاکستان آن لائن) دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کے دوران شدید زخمی ہونے والے پاکستانی بیٹسمین احمد شہزاد گراونڈ میں کھیلنے کے لئے واپس آگئے۔

شہریار خان کا پی سی بی سے اگلے سال علیحدگی، سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان، پی ایس ایل 2 کا آڈٹ شروع کرانے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق احمد شہزاد ویسٹ انڈیئن بلے باز والٹن سے ٹکڑا کر شدید زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔گراونڈ میں موجود فزیو نے انہیں گردن میں لاکر لگایا اور فوری طور پر طبعی امداد بھی دی۔ہسپتال میں فوری علاج کروانے کے بعد انہیں کلیئر کردیا گیا جس کے بعد اب وہ دوبارہ سے ٹیم کا ساتھ دینے کے لئے میدان میں اتر گئے ہیں۔

مزید : T20