وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے سابق آئی جی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی کو ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا

وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے سابق آئی جی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی کو ممبر ...
وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے سابق آئی جی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی کو ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( آن لائن) حکومت پنجاب نے ناصر خان درانی کو ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات کردیا گیا۔

ناصر خان درانی آئی جی خیبرپختونخواہ رہ چکے ہیں اور حال ہی میں ریٹائر ہوئے تھے۔ حکومت پنجاب نے بہتر کارکردگی پر گریڈ 22 میں ناصر خان درانی کو ممبر پنجاب پبلک کمیشن تعینات کردیا۔

مزید :

لاہور -