سٹیج کا ماحول نان پروفیشنل لوگوں نے خراب کیا،کامیڈین عقیل حیدر

سٹیج کا ماحول نان پروفیشنل لوگوں نے خراب کیا،کامیڈین عقیل حیدر

لاہور (فلم رپورٹر)کامیڈین عقیل حیدر نے کہاہے کہ سٹیج کا موجودہ ماحول خراب کرنے میں نان پروفیشنل لوگوں کا ہاتھ ہے ۔میں کئی سال سے شوبز انڈسٹری میں کام کر رہا ہوں لیکن چندسال سے نئی لڑکیوں نے تھیٹر کا ماحول برباد کرکے رکھ دیا ہے۔

مزید : کلچر