روا ں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں خام کا ٹن کی برآمدات میں 50فیصد کمی

روا ں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں خام کا ٹن کی برآمدات میں 50فیصد کمی

فیصل آباد(آن لائن)روا ں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں خام کا ٹن کی برآمدات میں 50فیصد کمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں 7کروڑ 44کروڑ ڈالر کی 47ہزار 9سو میٹرک ٹن خام کاٹن برآمد کی گئی تھی جو رواں سا ل50فیصد کمی کے سا تھ 3کروڑ 78لاکھ ڈالر رہی اور خام کا ٹن کی برآمدات کا مجمو عی حجم 22ہزار 3سو میٹرک ٹن رہا خام کا ٹن کے بڑے برآمد کندگان کے مطا بق رواں سال کپاس کی فصل کا جھاڑ اتنا اچھا تھا جو اپنے طے شدہ ہدف عبور کر گیا۔

اور پا کستان میں جینگ فیکٹر یوں میں لا کھوں کی تعداد میں بیلز تا حاسل موجود ہیں برآمد کندگان نے گورنمنٹ کے مقرر کر دہ نرخوں سے زا ئد ریٹس پر خام کا ٹن خریدہ اور انٹر نیشنل ما رکیٹ میں برآمدکندگان کو بہت ہی کم ریٹ ملا جس کی وجہ سے برآمدات میں 50فیصد کمی ہو ئی جس سے برآمد کندگان کو نقصان ہوا۔#/s#

مزید : کامرس