ویٹرنری یونیورسٹی میں جشن بہا راں فیسٹیول کے سلسلے میں مختلف مقابلوں کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی میں جشن بہا راں فیسٹیول کے سلسلے میں مختلف مقابلوں کا ...

لاہور (پ ر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں سپر نگ فیسٹیول 2017کے سلسلے میں گذشتہ روز میو زک،غزل، انگلش و مز ا حیہ نظم،بیت بازی ،کیلیگرا فی، سکیچنگ پبلک سپیچ (پریزنٹیشن )کے مقابلوں کا انعقادہوا۔میو زک کے مقا بلے میں نا ئلش (ڈی وی ایم )نے پہلی،قاسم (ایم بی اے) نے دوسر ی اور سدرہ(انسٹی ٹیو ٹ آف با ئیو کیمسٹر ی اینڈبا ئیو ٹیکنا لو جی) نے تیسر ی پو زیشن حا صل کی۔ٖغز ل کے مقا بلے میں عرو

سہ دا ؤد(ڈی وی ایم )نے پہلی،عبد اللہ صادق (انسٹی ٹیو ٹ آف فارما سو ٹیکل سا ئنسز) نے دوسر ی اورذیشا ن حیدر(انسٹی ٹیو ٹ آف فارما سو ٹیکل سا ئنسز) نے تیسر ی پو زیشن حا صل کی۔ انگلش نظم و مزا حیہ نظم کے مقا بلو ں میں احمد انور (ما ئکرو بیا لو جی)اور معین (ایم بی اے) نے پہلی پو زیشنیں حا صل کیں جبکہ بیت بازی کے مقا بلے میں انسٹی ٹیو ٹ آف فارما سو ٹیکل سا ئنسز نے پہلی پو زیشن حا صل کی۔کیلیگرا فی سکیچنگ اور پبلک سپیچ کے مقا بلو ں میں ڈی وی ایم کے اسد ، علی اور افراہ ارشاد نے پہلی پو زیشنیں حا صل کیں۔ سینئر ٹیو ٹر یواس پروفیسر ڈاکٹر کامران اشرف نے ان مقا بلوں میں جیتنے والے طلبا و طالبات کے در میا ن انعا می شیلڈیں تقسیم کیں۔

 

مزید : کامرس