نرگس 6 ماہ بعد آج فیصل آبادمیں پرفارم کرینگے

نرگس 6 ماہ بعد آج فیصل آبادمیں پرفارم کرینگے
 نرگس 6 ماہ بعد آج فیصل آبادمیں پرفارم کرینگے

  

لاہور(آن لائن) نامور اداکارہ نرگس چھ ماہ کے بعد آج سے دوبارہ فیصل آبادمیں شروع ہونیوالے اسٹیج ڈرامہ ’’ جوڑی 98‘‘ میں پرفارم کریں گی۔اسٹیج ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں ظفری خاں ، شیزا بٹ ، وفا علی ، مالہ ، راشد کمال ، اسلم چٹا ، شری خان ، شبیر پکاش ، شاہد ہاشمی ، تسلیم عباس اور غفور کوڈو شامل ہیں۔ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ایم صفدر اور پروڈیوسر شہزاد ملک ہیں۔

مزید : کلچر