الحمرا آرٹ گیلری میں نمائش کا انعقاد

الحمرا آرٹ گیلری میں نمائش کا انعقاد

لاہور(فلم رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمرا اور ایمبیسی آف چیک ریپبلک کے زیر اہتمام الحمرا آرٹ گیلری میں ایک نمائش بعنوانVaclav Havel Politics and Conscience کا انعقاد ہوا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا کیپٹن عطاء محمد خان، ڈپٹی ہائی کمشنر Lukas Musil،نظام الدین چیئرمین ایچ ای سی،پنجاب کے علاوہ دیگر افراد نے شرکت کی۔

مزید : کلچر