انیمیٹڈ فلم "فرڈیننڈ " کا ٹریلر جاری

انیمیٹڈ فلم "فرڈیننڈ " کا ٹریلر جاری

ممبئی (اے پی پی)انیمیٹڈ فلم "فرڈیننڈ " کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔یہ فلم منرو لیف کی کہانی"دی سٹوری آف فرڈیننڈ " سے ماخوذ ہے ۔فلم کے ہدایتکار کارلوس سالدانحا ہیں۔ فلم میں اداکارلگلیسیاس مرکزی کردار کی آواز ہیں۔

مزید : کلچر