آئرش ٹیم مئی میں انگلینڈ کے خلاف دو ون ڈے میچ کھیلے گی

آئرش ٹیم مئی میں انگلینڈ کے خلاف دو ون ڈے میچ کھیلے گی

ڈبلن(اے پی پی) آئرش کرکٹ ٹیم مئی میں انگلینڈ کے خلاف دو ون ڈے میچ کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ مئی میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ دو ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی

، پہلا میچ 5 مئی کو کاؤنٹی گراؤنڈ برسٹول جبکہ دوسرا 7 مئی کو لارڈز لندن میں کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی