آسٹریلوی کوچ کی اسٹیون اسمتھ کو ڈان بریڈمین سے تشبیہ

آسٹریلوی کوچ کی اسٹیون اسمتھ کو ڈان بریڈمین سے تشبیہ
 آسٹریلوی کوچ کی اسٹیون اسمتھ کو ڈان بریڈمین سے تشبیہ

  

دھرم شالا(اے این این) آسٹریلوی کوچ ڈیرن لی مین نے اپنے کپتان اسٹیون اسمتھ کو ماضی کے عظیم بیٹسمین ڈان بریڈمین سے تشبیہ دے دی۔دور بھارت کے اختتام پر آسٹریلین کوچ نے کہا کہ ٹیم کے قائد اسٹیون اسمتھ ، ماضی کے عظیم بیٹسمین ڈان بریڈ مین جیسے دکھائی دے رہے ہیں اور ان کی بیٹنگ لاجواب ہے جب کہ مجھے ان کی ذاتی کارکردگی اور بطور قائد انہوں نے جو کچھ ٹیم کیلئے کیا اس پر کافی خوشی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی