گٹکے اور چھالیہ کے بڑھتے ہوئے استعمال کے خلافقرارداد جمع

گٹکے اور چھالیہ کے بڑھتے ہوئے استعمال کے خلافقرارداد جمع

لاہور(لیڈی رپورٹر ) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے صوبے میں گٹکا اور چھالیہ کے بڑھتے ہوئے استعمال کے خلاف اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی۔جگہ جگہ گٹکا اور چھالیہ کی فروخت کھولے عام جاری ہے جس کی وجہ سے ہماری نوجوان نسل کینسر سمیت مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1