گڈ گورننس اور شفافیت مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا طرہ امتیاز ہے

گڈ گورننس اور شفافیت مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا طرہ امتیاز ہے

لاہور(جنرل ر پو ر ٹر ) صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ نے کہا ہے کہ گڈ گورننس اور شفافیت مسلم لیگ(ن) کی حکومت کا طرہ امتیاز ہے۔حکومت پنجاب کو یہ ا متیازی اعزاز حاصل ہے کہ صوبہ بھر میں جعلساز لینڈ مافیا اور پٹوار کلچر جیسے فرسودہ نظام کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیا گیا ہے۔حکومت پنجاب بھر میں ایک جدید لینڈ کمپیوٹرائزڈ عوام دوست نظام متعارف کروانے میں کامیاب ہو چکی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1