حکمران اپنے مفادات کے لئے ادارے تباہ کرر ہے ہیں

حکمران اپنے مفادات کے لئے ادارے تباہ کرر ہے ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( پ ر) تحریک انصاف کے رہنما عاصم میر نے کہا ہے کہ پوری قوم کی نظر یں سپر یم کورٹ کے فیصلے پرلگی ہیں انشاء اللہ کر پشن کر نیوالے اپنے انجام سے دوچار ہوں گے ‘ ہم جمہو ریت ‘آئین اور پار لیمنٹ نہیں کر پشن کے خلاف ہر فورم پر مقدمہ لڑ رہے ہیں،کارکنوں کے وفد سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ حکمران اپنی کر پشن اور لوٹ مار کی دولت بچانے کیلئے ادارے تباہ کر رہی ہے اور حکمران ملک کیلئے ہر لحاظ سے بوجھ بن چکے ہیں ہمیں ملک اور قوم کو بچانے کیلئے کر پشن کے اس نظام کو ختم کر نا ہوگا ۔