روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی نااہلی ہے

روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی نااہلی ہے

لاہور(سٹی رپورٹر) جماعت اسلامی لاہور کے رہنما اور یو سی215کے امیر چودھری محسن بشیر نے کہا ہے کہ روز مرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ موجودہ حکمرانوں کی نا اہلی ہے ،سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں دکاندار مرضی کی قیمتیں وصول کر رہے ہیں کسی جگہ معلوم نہیں ہوتاکہ حکومت نام کی بھی کوئی چیز ہے اور گڈ گورنس کے دعوے فقط مذاق بن کر رہ گئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1