تحریک انصاف کرپشن کے خلافہر فورم پر مقدمہ لڑے گی
لاہور ( سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما ملک زمان نصیب نے کہا ہے کہ پوری قوم کی نظر یں سپر یم کورٹ کے فیصلے پر لگیں ہیں انشاء اللہ کر پشن کر نیوالے اپنے انجام سے دوچار ہوں گے ‘ ہم جمہو ریت ‘آئین اور پار لیمنٹ نہیں کر پشن کے خلاف ہر فورم پر مقدمہ لڑ رہے ہیں،کارکنوں کے وفد سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ حکمران اپنی کر پشن اور لوٹ مار کی دولت بچانے کیلئے ادارے تباہ کر رہی ہے اور حکمران ملک کیلئے ہر لحاظ سے بوجھ بن چکے ہیں