ترقی وخوشحالی کاواحد راستہ (ن) لیگ کی قیادت کے پاس ہے،ملک نثار

ترقی وخوشحالی کاواحد راستہ (ن) لیگ کی قیادت کے پاس ہے،ملک نثار

لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و چیئرمین یونین کونسل 115ملک نثار کھوکھر نے کہا ہے کہ ترقی وخوشحالی کاواحد راستہ (ن) لیگ کی قیادت کے پاس ہے اور یہی وجہ ہے کہ پنجاب میں ہر سطح پر میرٹ کو فروغ دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کے تمام تعلیمی و دیگر پروگرامزمیرٹ پالیسی کے عکاس ہیں کرپشن، سفارش اوراقرباء پروری کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1