حکمرانوں نے غربت نہیں غریب ختم کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے،جہاں آراء

حکمرانوں نے غربت نہیں غریب ختم کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے،جہاں آراء

لاہور( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کی رہنما جہاں آراء وٹو نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی پالیسیوں سے یوں لگتا ہے کہ جیسے اس نے ملک سے غر بت ختم کر نے کی بجائے غر یب کو ختم کر نے کا تہیہ کررکھا ہے غر یب عوا م کے منہ سے دو و قت کی رو ٹی کا نوالہ بھی حکمران چھننے پر تلے ہوئے ہیں اشیا ئے خوردو نو ش کے علاوہ سبزیو ں اورکو شت کی قیمتو ں میں حر یت انگیر اضا فہ حکومت کی ناکامی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت داخلی و خا ر جی سمیت ہرمحا ذ پر نا کام ہو چکی ہے حکومتی ڈنگ ڈپا ؤ پالیساں ملک کیلئے نقصان دہ ہیں اس وقت ہر محاز پر حکومتی ناکامی کھل کر سامنے آ رہی ہے دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرنے کے لئے حکومت کے پاس کوئی وزیر خارجہ ہی نہیں ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1