جمعیت علماء اسلام کیصد سالہ اجتماع میں بھرپور شرکت کرینگے،مولانا اسماعیل

جمعیت علماء اسلام کیصد سالہ اجتماع میں بھرپور شرکت کرینگے،مولانا اسماعیل

لاہور(پ ر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم تبلیغ مولانا محمداسماعیل شجاع آبادی،مولانا عزیزالرحمن ثانی،پیرمیاں محمدرضوان نفیس،قاری علیم الدین شاکر،مولانا سید ضیاء الحسن شاہ،مولانا عبدالشکور حقانی،مولانا عبدالنعیم ،مولانا محبوب الحسن طاہر نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام سات اپریل سے اضاخیل نوشہرہ میں ہونے والے صدسالہ اجتماع میں بھرپوطریقے سے شرکت کریں گے علماء کرام آج جمعہ کے خطبات میں جمعیت علماء اسلام کی خدمات پرخطبہ دیں گے صدسالہ اجتماع میں لاہورسے سینکڑوں گاڑیاں روانہ ہوں گی صدسالہ اجتماع اسلامی انقلاب کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1