ملک بھر میں مہنگائی کا حالیہ طوفان تشویشناک ہے،میاں ایوب

ملک بھر میں مہنگائی کا حالیہ طوفان تشویشناک ہے،میاں ایوب

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق مشیر وزیراعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہاکہ لوڈ شیڈنگ پر سیاست کرنیوالوں کی سوچ ان کی شخصیت اور ترجیحات کی مظہر ہے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے دعوے دار آج لوڈ شیڈنگ کیو جہ سے ہی منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1