نومولودکواغواء کرنے پرگرفتار7 ملزم جیل منتقل

نومولودکواغواء کرنے پرگرفتار7 ملزم جیل منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )مقامی عدالت نے نومولودبچے کواغواء کرنے کے الزام میں گرفتارسات ملزمان کوجوڈیشنل ریمانڈپرجیل بھیجنے کاحکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشنل مجسٹریٹ کی عدالت نے ہسپتال سے گزشتہ دنوں نومولودبچے کواغواء کرنے کے الزام میں گرفتار سات ملزمان کوجوڈیشنل ریمانڈپرسات اپریل تک جیل بھیج دیاہے ۔جبکہ تفتیشی آفیسرکوحکم دیاہے کہ آئندہ سماعت پرملزمان کے خلاف چالان عدالت میں پیش کیاجائے ۔

مزید :

علاقائی -