مصری شاہ ،نامعلوم شخص کی نعش برآمد

مصری شاہ ،نامعلوم شخص کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)مصری شاہ کے علاقہ سے چالیس سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ بتا یا گیا ہے کہ نامعلوم شخص کی لاش دیکھ کر راہگیر وں نے پولیس کو اطلاع کی۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی۔ پولیس کے مطابق متوفی حلیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے۔پو لیس کے مطا بق ورثا ء کی تلا ش جا ری ہے اصل حقا ئق پو سٹما ر ٹم رپو رٹ اور ورثا ء کی تلا ش کے بعد سا منے آ ئیں گئے۔

مزید :

علاقائی -